10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مجھے اپنے اہل خا نہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا ،شہباز شر یف


سیاسی

29/Oct/2018

News Viewed 2288 times

مجھے اپنے اہل خا نہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا ،شہباز شر یف

آشیا نہ اسکینڈل کیس کے ملز م اور سبا بق وزیر اعلی پنجا ب شہباز شر یف احتساب عدالت میں پیش ہوئے ،قو می احتسا ب بیورو نیب نے شہباز شر یف کے15دن کے جسما نی ریما نڈ کی استدعا کی جس پر فیصلہ مخفوظ کر لیا گیا،قو می اسمبلی میں اپوز یشن لیڈر اور سا بق وزیراعلی پنجاب شر یف آشنا نہ اسکینڈل کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے ،احتساب میں سما عت کے دوران وشہبار شر یف نے اپنی صفا ئی میں خود دلائل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے جھوٹے کیسز میں ملوث کیا گیا نیب حکا م بیلک میل کر تے ہیں ،انہوں نے کہا مجھے بلڈ کینسر ہے اور چیک اپ بھی نہیں کر ایا جا رہا ،مجھے اپنی فیملی سے ہفتہ وار ملاقات بھی کر نے نہیں دی جا رہی ،میر ی ضرورت ہے میں ڈاکٹر سے مکمل چیک اپ کراتا رہوں ،میں موات کے منہ سے واپس آیا ہوں

مز ید پڑ ھیں:بھائی کو ضمنی انتخابات میں ٹکٹ دینے کی غلطی تسلیم کرتا ہوں ، گورنر خیبر پختوانخوا

شہبا زشریف نے کہا کہ اللہ بہت بڑاہے ،اس کی عدالت سب سے بڑی ہے اسی نے مجھے صحت دی میں نے صوبے کی خد مت کی ہے ،اگر یہ جر م ہے تو میں کرتا رہوں گا،انہوں نے مز ید کہا میں نے ایک ہفتہ پہلے بیب سے درخواست کی کہ میرا خون کا ٹیسٹ کراےءں ،میں نے بار باردیا دہا نی کرانی ہے ،مجھے بتا یا گیا ہم نے اوپر بتا دیا ہے جب حکم آئے گا تو بتا دیں گے ،عدالت میں شہباز شریف نے کہا کہ نیب نے آشیانہ اسکینڈل میں تحول میں لیا،آشیا نہ صاف پا نی اور ثا ثوں کے حوالے سے پوچھ کچھ کی گئی ،نیب کے وکیل شہباز شریف کے بیا ن دینے پراعتراض کیا ،جس پر جحج نے کہا کہ آپ کو کیا مسئلہ ہے ،عدالت بیان کی اجا زت دیتی ہے ۔

متعلقہ خبریں